ساہیوال، 2 روز سے لاپتا شخص کی لاش کنویں سے برآمد

31

ساہیوال(ایس این این) نواحی گاؤں 51جی ڈی میں ایک48سالہ شخص غلام رسول کی کنویں سے لاش بر آمد ،متوفی کے ورثاء نے قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔پولیس نور شاہ نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال پہنچا دی اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاش متوفی کے ورثاء باپ سلطان وغیرہ کے سپرد کر دی پولیس ابھی تک غلام رسول کی موت کا معمہ حل نہیں کر سکی۔ غلام رسول دو روز سے گھر سے غائب تھا کہ تلاش کے دوران کنویں سے لاش پائی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں