Home / صحت

صحت

منٹگمری ہال میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں پر کارکردگی کا جائزہ اجلاس

dc sahiwal

ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے کہا ہے کہ ڈینگی مچھر کی افزائش کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام محکموں کو ملکر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ جب تک تمام محکمے اپنی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام نہیں دیں گے ڈینگی کنٹرول کرنا ناممکن ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیے

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی زیر صدارت پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

DC Sahiwal Meeting

ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد خضرافضال چوہدری کی زیر صدارت منٹگمری ہال میں 22 اگست سے 26 اگست تک ہونے والی 5 روزہ قومی پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے ڈی سی جنرل نعمان افضل، اسسٹنٹ کمشنر صولت حیات وٹو، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پی ایس) …

مزید پڑھیے

کمشنر ساہیوال کی زیر صدارت ڈینگی کنٹرول کے اقدامات کا جائزہ اجلاس

commissioner sahiwal 2022

کمشنر ساہیوال ڈویژن سلوت سعید نے کہا ہے کہ بارشوں کے دوران ڈینگی کے پھیلاؤ کے خطرات بڑھ جاتے ہیں اس لئے معاشرے کا ہر فرد اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھے اور اپنے گھروں اور محلے میں بارش کا پانی کھڑا نہ ہونے دے۔ انہوں نے گھروں، …

مزید پڑھیے

نوجوان نسل میں بڑھتا ڈپریشن، وجوہات اور علاج

Sahiwal Medical College Main Gate

تحریر : خاور نیازی اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس وقت نوجوانوں کی تعداد ملکی آبادی کے 64 فیصد پر مشتمل ہے۔ جبکہ ماہرین نفسیات کے مطابق دنیا میں تیزی سے پھیلتا ڈپریشن کا مرض دوسرے طبقے سے کہیں زیادہ نوجوانوں کو لاحق ہے۔ عالمی اداروں …

مزید پڑھیے

سوسائٹی آف آپس اینڈ گائنی پاکستان کی تقریب حلف برداری

sahiwal medical college

سوسائٹی آف آپس اینڈ گائنی پاکستان کی صدر پروفیسر ڈاکٹر عزیز النساء عباسی نے کہا ہے کہ زچگی کے دوران خواتین کو مناسب خوراک کے ساتھ اضافی وٹامنز کی فراہمی انتہائی ضروری ہے تاکہ زچہ و بچہ کی جان کا تحفظ کیا جا سکے۔ صحت مند ماں کے بغیر صحتمند …

مزید پڑھیے

ساہیوال میڈیکل کالج کے شعبہ یورالوجی کے سربراہ ڈاکٹر نثار احمد سعیدی کی ترقی

Sahiwal Medical College Main Gate

ساہیوال میڈیکل کالج کے شعبہ یورالوجی کے سربراہ ڈاکٹر نثار احمد سعیدی کو گریڈ 19 میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ محکمانہ ترقی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے جاری کر دیا ہے۔ پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج پروفیسر …

مزید پڑھیے

ضلع کونسل ہال ساہیوال میں عالمی یوم آبادی سیمینار کا انعقاد

Seminar in Sahiwal

محکمہ بہبود آبادی ساہیوال نے عالمی یوم آبادی کے موقع پر ضلع کونسل ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری تھے. جبکہ مہمانان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر صولت حیات وٹو اور ڈائریکٹر کالجز پروفیسر محمد مسعود فریدی تھے۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر …

مزید پڑھیے