ہوم قومی خبرنامہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

2

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 58پیسے فی لیٹر ہوئی ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں