ساہیوال (ایس این این) پولیس نے جوگی چوک اور90نوایل سے دونوجوانوں کی لاشیں برآمد کرلیںاور دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس تھانہ سٹی نے 40سالہ نوجوان کی لاش جوگی چوک کے قریب سے برآمد کرلی اورغلہ منڈی پولیس نے چک 90نوایل سے 35سالہ نوجوان کی لاش برآمد کرلی ۔دونوں کے ورثاء کا سراغ نہیں چل سکا۔