ساہیوال، حلقہ ارباب ذوق کا تنقیدی اجلاس کل منعقد ہو گا

85

ساہیوال(ایس این این) حلقہ ارباب ذوق کی ماہانہ تنقیدی نشست 6 اگست بروز اتوار شام 4 بجے مجید امجد ہال آرٹس کونسل ساہیوال میں‌ منعقد ہو گی. اجلاس کی صدارت معروف شاعر اور مصنف ڈاکٹر اللہ یار ثاقب کریں گے جبکہ نشست کے پہلے سیشن میں اقراء عرفات اپنا افسانہ پیش کریں گی. اجلاس کے دوسرے سیشن میں حافظ بلال سرور اپنی غزل تنقید کے لیے پیش کریں گے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں