انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا

18

ساہیوال (خصوصی نامہ نگار)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈزانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کریں گے ۔اعلان بیک وقت یکم اکتوبربروزمنگل کو صبح 10 بجے کیا جا ئے گا۔اس سلسلہ میں پروقار تقریبات کا اہتمام کیا جا ئے گا۔ صبح 10 بجے رزلٹ کو متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں