ساہیوال ڈویژن ساہیوال: ہسپتال کالونی میں منشیات کے اڈے پر لڑکی کے ہاتھوں زمیندار قتل December 11, 2024 72 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ساہیوال(ایس این این)ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کالونی میں مبینہ منشیات کے اڈہ پر 34 سالہ زمیندار فضل حسین چوہدری کو ایک 35 سالہ لڑکی رابعہ نے گولی مار کر قتل کر دیا،رابعہ اور اس کا بھائی فدارسول گرفتار۔ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔