ساہیوال (سٹاف رپورٹر) ساہیوال کے مختلف مقامات اور مساجد میں عیداالضحیٰ کی نماز کے اوقات درج ذیل ہوں گے۔ عید کی نماز جامعہ رشید یہ نمبر 1 غلہ منڈی میں 6 بجکر 45 منٹ پر، جامعہ رشید یہ نمبر 2 میں 6 بجے ، جامعہ علوم شرعیہ 6 بجے اندرون غلہ منڈی مسجد 5 بجکر 25 منٹ جامعہ شرقیہ رضویہ 7 بج کر 45 منٹ پر ،جامع مسجد امیر معاویہ سکیم نمبر 3 فرید ٹاؤن 7 بجے، مسجد شہداء فرید ٹاؤن 6 بج کر 30 منٹ پر، مسجد فاروق اعظم سکیم نمبر 3 ۔ 6 بجے، مرکزی جامع مسجد غوشیہ ٹینکی والی فرید ٹاؤن 6 بجے ، جامع مسجد عثمان مڈ ھالی روڈ 5 بج کر 40 منٹ پر ،سنہری مسجد گول چکر 7 بج کر 45 منٹ پر ، جامعہ فریدیہ 6 بج کر 30 منٹ پر ،فریدیہ پارک ساڑھے سات بجے، قائد اعظم سٹیڈیم نواز شریف پارک 5 بج کر 45 منٹ پر ،جامع مسجد مہاجرین کوٹ خادم علی شاہ 6 بج کر 30 منٹ پر ، جامعہ مسجد نسیم حسن النسا گارڈن نور شاہ روڈ ساڑھے 5 بجے، مسجد عید گاہ ساڑھے 7 بجے ،مسجدنور ہائی سٹریٹ ساڑھے 5 بجے، جامع مسجد مور والا چوک 8 بجے ، مائی والی مسجد نزد پاکیتن بازار ساڑھے چھ بجے ،مسجد مہاجرین بیری والاچوک 6 بجے ، تو کل مسجد ریلوے روڈ 5 بج کر 40 منٹ پر گورنمنٹ ہائی سکول گرا ؤنڈ ہائی سٹریٹ5 بج کر 15 منٹ پر ، میے مسجد محلہ تلیانوالہ 6 بجے، مسجد شیخ برکت علی دھوبی محلہ 5 بج کر 20 منٹ پر، تکیہ والی مسجد محلہ فرید گنج 6 بج کر 45 منٹ پر، جامع اعظم مدینہ مسجد کی آبادی 6 بجکر 45 منٹ پر، اربن ایریا سکول 5 بج کر 50 منٹ پر ، جامع مسجد غوثیہ پرانی بکر منڈی 5 بج کر 40 منٹ پر، چمن زار 6 بجے، یادگار گراؤنڈ 6 بجے ، رحمانیہ مسجد لیاقت چوک 5 بج کر 20 منٹ پر ، جامع مسجد البدر قادر آباد
6 بج کر 15 منٹ پر، جامع مسجد البدر گلشن علی 6 بج کر 15 منٹ پر جامع مسجد البدر جی ٹی روڈ 6 بج کر 30 منٹ پر، بلدیہ گراؤنڈ ساڑھے چھ بجے ، جامع مسجد حجازی تھانہ سٹی 7 بجے ، جامع مسجد نمرہ اندرون سبزی منڈی چرچ روڈ 5 بج کر 30 منٹ پر، جامع مسجد غوثیہ جی پی او 6 بج کر 15 منٹ پر ،سنٹرل پارک بھٹو نگر جامع مسجد مبارک اہلحديث 6 بج کر 30 منٹ پر، سنٹرل پارک بھوجنگر مسجد بابا خیر دین 7 بج کر 15 منٹ پر، مسجد گنبد خضریٰ بلال کالونی 8 بجے، نظامی مسجد طارق بن زیاد کالونی ساڑھے 6 بجے ، گورنمنٹ گرلز کالج 5 بج کر 15 منٹ پر، بٹالہ مسلم ہائی سکول ساڑھے 6 بجے، جامع مسجد طیبہ فتح شیر کالونی 6 بجے فریدی 6 بجے جامعہ رحیمیہ فتح شیر کالونی ساڑھے 5 بجے ، جامع مسجد رفیقہ سلمہ حارث بلاک نزد لالہ زار کالونی 5 بج کر 45 منٹ پر الجنت پارک وکلاء کالونی 7 بج کر 45 منٹ ،جامع مسجد بلالی جہاز گراؤنڈ 7 بجے، جامعہ مسجد غوثیہ جہاز گراؤنڈ 5 بج کر 45 منٹ پر ، کامرس کالج نیو کیمپس جہاز گراؤنڈ ساڑھے 5 بجے ، جامع مسجد اقصی نزد ٹیکنالوجی کالج 7 بجے، مسجد ربانی صدیقی امامیہ کالج گراؤنڈ 6 بجے ، جامع مسجد صدیق اکبر جہاز گراؤنڈ 6 بج کر 40 منٹ پر، جامع
مسجد طیبہ 3 مرلہ ہاؤسنگ سکیم 5 بج کر 45 منٹ پر ، جامع مسجد فریدی آبادی شرف دین 6 بج کر 45 منٹ پر، تبلیغی مرکز نز د پولیس لائن 6 بجے، جامعہ چراغیہ بلدیہ کالونی ساڑھے 5 بجے، جامع مسجد حسان بن ثابت بلدیہ کالونی 6 بجے، امام بارگاہ قصر بتول جوگی چوک 7 بج کر 45 منٹ پر ،امام بارگاہ سفارت سجاد یہ طارق بن زیاد کالونی میں 7 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی۔






