کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ‘تعلیمی اداروں میں کردار سازی’ کے موضوع پہ سیمینار

187

ساہیوال (ایس این این) کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام مقامی ہال میں ‘تعلیمی اداروں میں کردار سازی’ کے موضوع پہ سیمینار منعقد ہوا جس میں ضلع ساہیوال کے کے250 سے زائد نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور پرنسپلز نے شرکت کی۔سیمینار میں کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے جنرل مینجر حافظ اظہر محمود نے ماہرین تعلیم کو جدید سائنسی انداز میں تعلیمی اداروں میں اکردار سازی کی ضرورت ، آفادیت اور اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔

 

 

کریکٹر ایجوکیشن فاونڈیشن کے ریجنل ہیڈ جواد مجید نے سکول میں پڑھنے والے بچوں کے لئے قرآن پاک کی تعلیم کے نصاب سے سیمینار کے شرکاء کو متعارف کروایا۔ سیمینار کے بعد شرکا ء کے لئے خصوصی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا تھا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں