ہڑپا میں 12 سالہ بچے کے ساتھ 3 افراد کی زیادتی

4

ہڑپا: معصوم بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی، ہڑپہ کی نئی آبادی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آنے کی اطلاع ہے، جہاں 12 سالہ بچے کو مبینہ طور پر تین اوباش نوجوانوں نے بہلا پھسلا کر قریبی فصلوں میں لے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔اطلاع کے مطابق ورثاء بروقت موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دی، جس کے بعد مبینہ ملزمان کو موقع سے پکڑ کر ہڑپہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ضروری کارروائی اور معائنہ بھی کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں