ہوم ساہیوال ڈویژن ہائی روف کی ٹرالر سے ٹکر، ،پولیس افسر جاں بحق، 6 زخمی

ہائی روف کی ٹرالر سے ٹکر، ،پولیس افسر جاں بحق، 6 زخمی

40

پاک پتن(ایس این این) دیپالپور روڈ پر لاہور سے پاکپتن آنے والی مسافر ہائی روف اڈا سکھ پور کے قریب ٹریکٹر ٹرالر سے جا ٹکرائی ۔ تیز رفتار ہائی روف میں سوار ڈپٹی سپرٹنڈنٹ جیل پولیس عاصم حمید سمیت 6 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں عاصم حمید ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل پولیس پرموشن کورس مکمل کرکے لاہور سے پاکپتن واپس آرہے تھے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں