ہوم ساہیوال ڈویژن ساہیوال: رکشہ ڈرائیور کا بھتیجا 85ہزار روپے نقدی سمیت اغوا

ساہیوال: رکشہ ڈرائیور کا بھتیجا 85ہزار روپے نقدی سمیت اغوا

1

ساہیوال(20 جولائی2026ء) نواحی چک 187نو ایل میں رکشہ ڈرائیور کے بھتیجے محمد نذر سیکھرا کو 85ہزار روپے نقدی سمیت اغوا کر لیا گیا۔
واقعات کے مطابق بابر علی رکشہ ڈرائیور کا بھتیجا محمد نذ رسیکھرا گھر سے مکئی کابیج لینے کے لیے 85ہزا ر روپے نقدی سمیت نکلا اور مو بائل پر گھر رابطہ کر کے کہا کہ میں پہنچ گیا ہو ں مکئی بیج لیکر آؤں گا جس کے بعد اسکا مو بائل بند ہو گیااور نا معلوم ملزم اغوا کر کے لے گئے۔ پولیس ڈیرہ رحیم نے بابر علی کی مدعیت میںمقدمہ365 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک بازیاب نہیں ہو سکااورنہ ملزموں کاسراغ چل سکا۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں