ساہیوال(ایس این این) جہاز گراؤنڈ ساہیوال میں قربانی کے لیے لایا گیا بھینسا بپھر گیامالک سمیت راہ گیروں کی دوڑیں لگوادیں۔بوڑھی خاتون کو ٹکریںمار کر زخمی کر دیا.خبر کے مطابق جہاز گراؤنڈ ساہیوال میں میں روڈ پر ایک شخص نے منڈی سے قربانی کے لیے لایاجانے والا گھر کے باہر
باندھ رکھا تھا اچانک وہ مشتعل ہو گیا اور راہ گیر عورت پر چڑھ دوڑا اور اسے ٹکریں مار کر زخمی کر دیا. مالک اور دیگر راہ گیروں کو قبرستان روڈ پر بھرپور دوڑانے کے بعد لوگوں نے 2 گھنٹے کی مشقت سے بپھرے سانڈپر قابو پالیا.