ساہیوال ڈویژن،بارش کا پانی جمع کرنے کے لیے 50 کنویں بنانے کی منظوری

71

ساہیوال(ایس این این) کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ساہیوال ڈویژن میں بارش کا پانی سٹور کرنے کے 50 کنویں بنانے کی منظوری دے دی ہے. 17کروڑ 17لاکھ روپے کی لاگت سے ساہیوال میں 9کنویں جن میں 5فریدیہ پارک، 3کنعان پارک اور ایک نواز شریف پارک میں تعمیر کیا جائے گا.چیچہ وطنی میں 7، پاک پتن میں 3، عارف والا میں 9، اوکاڑہ اور رینالہ خورد میں 8، 8 اور دیپالپور میں 6 کنویں بنائے جائیں گے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں