ساہیوال : 22 سالہ لڑکی نے لوئر باری دوآب میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

3

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں نوجوان لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر لوئر باری دوآب میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شام میں 22 سالہ لڑکی کی نہر میں چھلانگ لگانے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمز موقع پر پہنچ گئیں تاہم ابھی تک لڑکی کی لاش برآمد نہیں ہو سکی۔ریسکیو ٹیمیں ابھی تک لڑکی کی لاش تلاش کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں