ساہیوال، کالعدم تنظیم کے عہدیدار کی رہائی کا حکم

107

ساہیوال(این این آئی) سپیشل جج انسداد دہشت گردی کورٹ محمد زاہد غزنوی نے کالعدم تنظیم کے عہدیدار محمد عمران ثاقب کی درخواست ضمانت منظور کر لی اور ملزم کو پچاس ہزا ر روپے کا ضمانت نامہ داخل کرانے پر رہائی کا حکم دے دیا ۔سی ٹی ڈی ساہیوال نے چا ر جولائی کو ایک کاروائی کے دوران گرفتار کر لیا تھا۔اور کالعدم تنظیم کی سہولت کاری کرنے اور دیگر الزامات کے تحت 11 ای ای چار انسداد دہشت گردی ایکٹ مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں