ساہیوال، غوثیہ کالونی سے 9 سالہ بچہ اغوا

18

ساہیوال (این این آئی) غوثیہ کالونی تھانہ غلہ منڈی کے علاقے سے 9سالہ بچے کو اغوا کر لیا گیا۔ واقعات کے مطابق محمد یوسف دوکاندار کا بھانجا 9سالہ دانیال بازار سے بسکٹ لینے گیا تو نا معلوم ملزم اغوا کر کے فرار ہو گئے۔پولیس غلہ منڈی نے محمد یوسف کی مدعیت میں مقدمہ363ت پ درج کر لیا ہے ابھی تک بچہ بازیاب نہیں ہو سکا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں