ساہیوال: زمیندار کو گولی مار کر موٹر سائیکل اور نقدی لوٹ لی

9

ساہیوال (این این آئی) اربن ایریا بلال کالونی کے قریب چک 82چھ آر کے زمیندار مدثر علی ، اس کی بیوی صفیہ کنول اور بیٹے ابوبکر کو دو ڈاکوئوں نے تشدد کر کے گولی مار دی۔ 19ہزار روپے نقدی، موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق مدثر علی، اپنی بیوی اور بیٹے کے ہمراہ مزدور پلی سے واپس موٹر سائیکل نمبر3069بے ای ایل پر اپنے چک جا رہے تھے کہ دو ڈاکوئوں نے روک لیا اور پسٹل تان کر19ہزا ر وپے نقدی، موٹر سائیکل چھین لی ۔

شور پر تینوں پر پستولوں کے بٹ مار کر تشدد کیا اور جاتے ہوئے مدثر علی کو گولی مار کر فرار ہو گئے۔ زخمی مدثر علی کو ہسپتال داخل کرا دیا ہے۔پولیس فتح شیر نے مقدمہ 394اور397ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو س

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں