علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی گرفتار

50

اسلام آباد( ایس این این) پی ٹی آئی کے دھرنے سے اچانک محفوظ مقام کی طرف منتقل ہوتے ہوئے رینجرز نے وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دونوں کو مبینہ طور پر گرفتار کر کے سیکیورٹی اہلکاروں کی نگرانی میں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ حکومت اور پی ٹی آئی کی جانب سے گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں