پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا،سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے اسکولز کا وقت ساڑھے نوبجے کردیا گیا۔لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب نےپنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اضافہ نہیں ہوگا۔
پنجاب کے اسکولز کا وقت 9:30 بجے کردیا گیااسکولز صبح کے وقت 9:30 بجے سے کلاسز لگاسکیں گے۔وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے منظوری دے دی پنجاب کے اسکول دس جنوری سے کھلیں گے22 جنوری تک اسکولز کے اوقات کار 9:30 تک رہیں گےسردی کےباعث سکولوں کے اوقات تبدیل کئے گئے۔