ساہیوال بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 2 سمتبر کو کرے گا

8

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال سمیت پنجاب کے تمام 9 بورڈز نویں جماعت کا رزلٹ 2 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے جاری کریں گے. ساہیوال بورڈ کے نتائج کا اعلان 2 ستمبر کو صبح 10 بجے کیا جائے گا. طلبا اپنا نتیجہ بورڈ کی ویب سائیٹ پر دیکھ سکیں گے. بوڑد ترجمان کے مطابق نہم کا اسیکنڈ اینول امتحان نہیں ہو گا. فیل ہونے والے یا امپروومنٹ کیسز والے طلبا اگلے سال نویں جماعت کے ساتھ پیپر دے سکیں گے۔ ان کا سلیبس اور اسکیم وہی ہوگی جس کو پڑھ کر سپلی آئی تھی یا کم نمبر آئے تھے۔ساہیوال بورڈ بورڈ کا میٹرک کا نتیجہ سرکاری www.bisesahiwal.edu.pkَبورڈ کی ویب سائیٹ سے حاصل کریں۔ ساہیوال بورڈ بورڈ کے میٹرک کے تمام طلبہ و طالبات اس صفحے پر اپنا رزلٹ آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں