ساہیوال میں کل بجلی بند رہے گی

9

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال شہر کے مختلف علاقوں میں کل ٢٣ ستمبر کو بجلی بند رہے گی۔ میپکو کی پریس ریلیز کے مطابق کالج روڈ فیڈر کی حدود میں موجود مندرجہ ذیل علاقہ جات کی بجلی مورخہ 21 ستمبر 2024 بروز ہفتہ کو بوجہ منظور شدہ شٹ ٹاؤن مینٹیننس صبح سات بجے سے دن 10 بجے تک بند رہے گی ۔
گورنمنٹ گرلز کالج
اولڈ سول لائن ۔ محلہ فیض اباد ۔ کربلا روڈ کرسچن کالونی بند روڈ۔ جامعہ فریدیہ روڈ ۔ گجر احاطہ۔ محلہ تلیاں والہ ۔گول چکر ۔
حالی روڈ۔ اسلام اباد محلہ۔
ہائی سٹریٹ پر ٹوٹل بینک گورنمنٹ ہائی سکول ۔جامعہ رحیمیہ ہسپتال اینڈ سکول ۔ موکل کالونی ۔ ساہیوال کلب ۔ افیسر کالونی ۔ کنال کالونی
گزارش ہے کہ اس میسج کو مندرجہ بالا علاقہ جات میں رہنے والے اپنے تمام دوستوں اور جاننے والوں تک پہنچائیں تاکہ بجلی کی بندش کی صورت میں کم سے کم تکلیف کا سامنا کرنا پڑے ۔
مزید معلومات کے لیے مندرجہ زیل کمپلینٹ سینٹر نمبر پر رابطہ کریں
0319-9762150
0409200336

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں