عید الاضحیٰ پر ساہیوال میں دودھ،دہی کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں

24

ساہیوال (ایس این این) ساہیوال میں عید الاضحٰی کے موقع پر کھلے دودھ اور دہی کی قیمتیں آسمان پر پنچ گئیں. دکاندار من مانے نرخ وصول کرتے رہے. انتظامیہ بے بس ہو گئی. ذرائع کے مطبق عید الاضحیٰ کے موقع پر ساہیوال میں کھلادودھ 200 روپے جب کہ دہی 300 روپے کلو تک فروخت کیا جاتا رہا. شہری مجبوری میں مہنگے داموں دودھ اور دہی خریدنے پر مجبور نظر آئے. سرکاری نرخوں سے کئی گنا قیمتوں کی وصولی پر انتظامیہ بے بس نظر آئی جب کہ دکاندار ناجائز منافع خوری میں مصروف رہے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں