چیچہ وطنی، نامعلوم افراد نے بزرگ کو اغوا کر لیا

19

چیچہ وطنی(ایس این این) تھانہ سٹی کی حدود لکڑ منڈی سوجی مل پل کے قریب جی ٹی روڈ پر تین کار سوار افراد نے گن پوائنٹ پر محمد اشرف نامی بزرگ کو اغواء کرلیا. اشرف اپنے عزیز کے ساتھ نور سنز جی ٹی روڈ سے موبل آئل لینے آیا تھا۔اغواء کار کلٹس کار نمبری LE 752 پر سوار تھے۔
اغواء کی واردات کا سن کر شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری پریشانی کا شکار تاحال اغواء کاروں کا پتہ نہ چل سکا۔بیٹے نے والد کی بازیابی کیلیے تھانہ سٹی پولیس کو درخواست دے دی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں