ساہیوال، کل تمام نجی سکولز بند رکھنے کا اعلان

63

ساہیوال(ایس این این) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ساہیوال نے 2 ستمبر کو ہونے والی ہڑتال کے پیش نظر تمام سکولز بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے. ایسوسی ایشن کی پریس ریلیز کے مطابق کل ساہیوال میں تمام نجی تعلیمی ادارے، اکیڈمیز اور ٹیوشن سنٹر بند رہیں گے. ایسوسی ایشن نے چھٹی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا ہے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں