پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

127

لاہور(ایس این این) حکومت پنجاب نے سکولز میں ہفتے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا. پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق 2 دسمبر بروز ہفتہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے حسب معمول کھلے رہیں گے۔ قبل ازیں وزیر اعلیٰ کی جانب سے کل سموگ کی وجہ سے آٹھ اضلاع میں سکولز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا.سرکاری تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں