خواتین اساتذہ کیلئے ہفتے اور اتوار کی چھٹی کا فیصلہ

27

لاہور(ایس این این) وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین اساتذہ کی چھٹی کا ٹائم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خواتین ٹیچر کی 3کے بجائے ڈھائی بجے چھٹی ہوگی۔ رانا سکندر حیات کا مزید کہناتھا کہ خواتین ٹیچرز کی ہفتے کے روز چھٹی بھی ہوا کرے گی،ان کاکہناتھا کہ خواتین اساتذہ کیلئے سکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کردیاجائےگا، خواتین ٹیچرز کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں