پنجاب میں میٹرک کا پہلا سالانہ امتحان 3 مارچ سے شروع ہوگا

16

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحان 3 مارچ 2025 سے شروع ہو گا۔ انٹر بورڈ کمیٹی آف چئیرمین کو بھیجی گئی تجاویز کے مطابق میٹرک پارٹ ٹو کا امتحان 3 مارچ سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قبل ازیں سوشل میڈیا پر میٹرک کا سالانہ امتحان 20 فروری 2025 کو منعقد ہونے کی اطلاعات گردش کر رہی تھیں تاہم اب میٹرک کا امتحان پرانے شیڈول کے مطابق مارچ میں ہی منعقد ہو گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں