وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22، 22 روپے فی لیٹر کی کمی کا فیصلہ کیا گیا۔
اس کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 381 روپے 78 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 78 پیسے کردی گئی ہے۔پیٹرول و ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔






