ہوم قومی خبرنامہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

4

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 6 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 6 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ جمعے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کی تھی۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں