چیچہ وطنی: علی ٹاؤن میں بیوی نے شوہر کا عضوتناسل کاٹ دیا

28

چیچہ وطنی(ایس این این) تھانہ صدر کے علاقہ علی ٹاؤن میں بیوی نے شوہر کا عضو تناسل کاٹ دیا۔ بیوی عاصمہ کو شک تھا کہ اس کے شوہر احمد اشفاق کے غیر محرم لڑکیوں کے ساتھ تعلقات ہیں۔ اسی شک کی بناء پر عاصمہ نامی خاتون نے اپنے شوہر احمد اشفاق کا عضو تناسل کاٹ دیا۔ خاتون ہسپتال میں نرس ہے۔ پولیس تھانہ صدر نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔زخمی شوہر احمد اشفاق کو تشویشناک حالت میں ساہیوال ریفر کر دیا گیا۔


جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں