راحت فتح علی خان کا ملازم پر وحشیانہ تشدد، ویڈیو وائرل

188

لاہور(ایس ین این) عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی جانب سے اپنے ذاتی ملازم پربدترین تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔موسیقی کی زبان میں بات کرنے والے سروں کے بادشاہ کا نیا روپ سامنے آ گیا. راحت فتح علی خان نے اپنے ہی گھریلو ملازم پرجوتوں اورگھونسوں کی بارش کردی۔
ویڈیو میں راحت فتح علی خان کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ میری بوتل کہاں ہے؟


ملازم جان بخشی کیلئے واسطے دیتا رہا اور موقع پرموجود دیگرملازمین بھی گلوکار کو روک نہ پائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممنوعہ اشیاء کے مبینہ استعمال کے بعد گلوکار اکثر تشدد کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں