ساہیوال (اے پی پی) کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے عید کے روز شہر کا دورہ کیا ۔انہوں نے دورہ کے موقع پر کارپوریشن کے عملے کی کارکردگی اور صفائی کی جاری سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ شہری راجباہوں میں آلاشیں نہ ڈالیں،عملہ شہر سے آلائشوں کی مکمل صفائی تک فیلڈ میں رہے،آلائیشوں کھلی جگہ پھینکنے کی بجائے ویسٹ بیگز میں ڈالیں ۔