نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو ہو گا

26

ساہیوال(این این آئی)ساہیوال بورڈ نے نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج کی تاریخ کااعلان کردیا۔انٹر بورڈ کمیٹی نے قبل ازیں نہم جماعت کے نتائج کی تاریخ 15 اگست مقرر کی تھی تاہم یوم آزادی کی تقریبات اور 15 اگست کو تعطیلات گرما کے بعد تعلیمی اداروں کا پہلا دن ہونے کی وجہ اب بورڈ کی جانب سے نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو کیا جائے گا۔لاہور سمیت دیگر بورڈز بھی نہم کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں