ساہیوال میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

17

ساہیوال (اے پی پی) ساہیوال شہر اور نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ساہیوال میں ہونے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ۔کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید کی ہدایت پر میونسپل کارپوریش کا عملہ مختلف علاقوں میں بارش کے پانی کی نکاسی کےلیے متحرک ہے جلد ہی سارا پانی کلیئر کر دیا جائے گا ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں