مردم شماری کر نیوالے اساتذہ کو معاوضے کیلئے فنڈ ز کا اجرا

24

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے 5500 اساتذہ کی بھی سنی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ یہ وہ اساتذہ ہیں جنہوں نے حکومت کے مردم شماری پروگرام میں کام کیا اور ان اساتذہ کو معاوضہ دینے کے لئے فنڈ ز کا اجرا کر دیا گیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 25000 روپے فی شمار کنندہ کو ادا کئے جائیں گے۔



 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں