وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی ادارے 2 دسمبر تک بند کر دیے گئے

55

اسلام آباد(ایس این این) وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے دھرنے اور ممکنہ امن و امان کی تشویش ناک صورت حال کے باعث اسلام آباد کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ٢ دسمبر تک بند کر دیے گئے۔ضلعی مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سےجاری کیےگئےپریس نوٹ کےمطابق دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 2 دسمبر تک بند رہیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں