ساہیوال بورڈ جماعت نہم کے رزلٹ کا اعلان کل کرے گا

318

ساہیوال(ایس این این)بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ساہیوال میٹرک (جماعت نہم) پہلا سالانہ امتحان2023کے نتائج کا اعلان کل 22اگست بروز منگل بوقت صبح10بجے کرے گا۔ اساتذہ، طلباء و طالبات اپنا رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ www.bisesahiwal.edu.pkسے چیک کر سکتے ہیں۔ یہ بات کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر رانا نوید عظمت نے ایک پریس ریلیز میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ جن امیدواران کے نتائج بقایا فیس یا دیگر دفتری کوائف پورے نہ کرنے کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں وہ کوائف، واجبات کی ادائیگی کے بعد جاری ہونگے۔

ابھی اپنا نتیجہ معلوم کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں