لاہور(ایس این این) پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق موسمی حالت کے پیش نظر صوبے بھر کے تعلیمی ادارے صبح 8 بج کر پنتالیس منٹ سے ڈیڑھ بجے تک تعلیمی سرگرمیاں انجام دیں گے۔ ان اوقات کا اطلاق 27 اکتوبر 2025 سے ہو گا۔







