9 اضلاع کے ڈی سی تبدیل، سمیع اللہ فاروق ساہیوال کے ڈی سی تعینات

1

ساہیوال(ایس این این)پنجاب حکومت نے 9 اضلاع  کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملیحہ راشد کو ڈپٹی کمشنر خانیوال، جہانزیب حسین لابر کو ڈپٹی کمشنر خوشاب، احسان علی جمالی کو ڈپٹی کمشنر بھکر، عائشہ رضوان کو ڈپٹی کمشنر چینوٹ، عمران حسین رانجھا کو ڈپٹی کمشنر راجن پور، سمیع اللہ فاروق کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال، خالد جاوید گورائیہ کو ڈپٹی کمشنر وہاڑی، توقیر الیاس چیمہ کو ڈپٹی کمشنر کوٹ اددو اور آصف علی کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کیا گیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ تقرر و تبادلے انتظامی بہتری اور عوامی خدمت کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے کیے گئے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں