چیچہ وطنی: مسلح ڈاکوؤں نے نوجوانوں سے موٹر سائیکل چھین لی

5

چیچہ وطنی(ایس این این) چیچہ وطنی میں نہر لوئر باری دوآب کے کنارے  تین نوجوانوں سے موٹر سائیکل چھین لی گئی۔ تفصیل کے مطابق بڑی نہر کے قریب محمد فیصل ،محمد صابر ،محمد رمضان ایک موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ دو لڑکے 125 موٹر سائیکل پر آئے اورپسٹل نکال کر رکنے کا اشارہ کیااور تینوں سے 3 عدد موبائل، نقدی گیارہ ہزار روپے اور موٹر سائیکل نمبر AF-3643 چھین کر فرار ہوگئے۔نوجوانوں نے پولیس سے مطالبہ کیاہے کہ ان ڈکیتوں کو پکڑ کر سزا دی جائے اور مال مسروقہ برآمد کروایا جائے ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں