ایبٹ آباد میں سفاک ماں نے 3 بچوں کو ذبح کر ڈالا

34

ایبٹ آباد(ایس این این) ایبٹ آباد کے علاقے تھانہ نواں شہر میں ماں نے 3 بچوں کو ذبح کردیا۔ذرائع کے مطابق حاجرہ نامی خاتون نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر اپنے بچوں کو ذبح کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق 9 سال کا بیٹا جاں بحق ہوگیا جبکہ 7 اور 4 سال کی بیٹیوں کی اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں