ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

98

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تاجر تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کے مطالبے پر تاریخ میں توسیع کی گئی۔ اب ٹیکس دہندگان بغیر کسی جرمانے و اضافی چارجز کے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے 31 اکتوبر تک جمع کراسکیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں