ساہیوال : نوجوان کی فلائی اوور سے نہر میں کود کر خود کشی

10

ساہیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوان نے فلائی اوور سے نہر لوئر باری دو آب میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 35 سالہ نوجوان حسیب حسن جو دبئی
گارڈن کا رہائشی تھانے موٹر سائیکل کھڑی کر کے فلائی اوور سے نہر لوئر باری دو آب میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا لیکن تاحال نوجوان کی لاش نہیں مل سکی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں