معروف ثنا خوانِ رسولﷺ محمد شفیق نقشبدی انتقال کر گئے

46

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال سے تعلق رکھنے والے معروف ثنا خوانِ رسولﷺ محمد شفیق نقشبدی انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق جواں سال شفیق نقشبندی کو گذشتہ شب دل کا دورہ پڑا تھا اور وہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ساہیوال کے سیاسی ، سماجی، مذہبی حلقوں نے شفیق نقشبندی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں