مریم نواز کا جلسہ ، اوکاڑہ میں سرکاری کالجز جلد بند کرنے کا حکم نامہ

105

اوکاڑہ(ایس این این) اوکاڑہ میں مریم نواز کے جلسے کے لیے سکول کالجز 11 بجے بند کرنے کا گورنمنٹ نوٹیفکیشن جاری.مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر شئیر کی جانے والی پوسٹس کے مطابق اوکاڑہ کے سرکاری کالجز کے سربراہان کو 15 جنوری کو دن ساڑھے گیارہ بجے کالجز میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں. واٹس ایپ اور ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیا جانے والا حکم نامہ اس وقت زیر بحث ہے اوراس حوالے سے عوام میں تشویش پائی جا رہی ہے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں