ہوم قومی خبرنامہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

2

عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کر دی۔

حکومت نے پٹرول 78 روپے فی لیٹر سستا کر دیا جس کے بعد نئی قیمت300.41 روپے ہو گئی ہے جب کہ ڈیزل 100 روپے فی لیٹر کمی کر دی جس کی نئی قیمت 420.35 روپے مقرر کی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد سے ہو گا۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں