ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان، مشتعل شہری نے موٹر سائیکل کو آگ لگا دی

45

لاہور میں ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس متحرک ہوگئی۔ ماڈل ٹاؤن میں چالان ہونے پر شہری مشتعل ہو گیا، اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی۔ واقعہ کے مطابق ماڈل ٹاؤن کلب چوک کے قریب ٹریفک وارڈنز نے موٹر سائیکل سوار شخص کو روکا،ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کیا تو شہری نے سڑک پر کھڑی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں