ہوم قومی خبرنامہ ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ اوریوم دفاع کی چھٹی کا...

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ اوریوم دفاع کی چھٹی کا اعلان

29

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کے تحت تمام تعلیمی ادارے و دفاتر بند رہیں گے۔

حکومت کی جانب سے 6 ستمبر بروز ہفتے کو عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی اداروں پر ہوگا۔ یاد رہے کہ 6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان بھی منایا جاتا ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں