قومی خبرنامہ مہنگائی بم،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ August 31, 2023 88 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد (ایس این این) حکومت نے پٹرولیم کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے کا اضافہ کردیاہے پیٹرول کی نئی قیمت 305 روپے 36 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 311 روپے 84 پیسے ہو گئی ہے. نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا.